کاروبار
24 مارچ ، 2017

قرضوں کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 کروڑ ڈالر کم

قرضوں کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 کروڑ ڈالر کم

بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 17مارچ کےاختتام پر ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 ارب 5 کروڑ ڈالر رہے۔

مرکزی بینک کے ذخائر 27 کروڑ ڈالر کم ہو کر 16 ارب 96 کروڑ ڈالر ہوگئے، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 8 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

مزید خبریں :