دلچسپ و عجیب
25 مارچ ، 2017

ملتان ، تاجر نےبیٹے کی شادی پر خزانے کے منہ کھول دئیے

ملتان ، تاجر نےبیٹے کی شادی پر خزانے کے منہ کھول دئیے

ملتان میں ایک اور انوکھی شادی،تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانوں کےمنہ کھول دئیے۔ 8 لیموزین گاڑیوں پر مشتمل قافلہ دلہن لینے پہنچا۔

غلہ منڈی کے تاجر آڑھتی نے بیٹے کی شادی پر پانی کی طرح پیسا بہایا۔8 لیموزین گاڑیاں جن کا کرایہ 10 ہزار روپے فی گھنٹہ تھا، دلہن لینے پہنچیں۔

اس انوکھی شادی میں دولہے کو سونے کا ہار پہنایا گیا اور دعوت نامےجہازسے تقسیم ہوئے تھے۔

 

 

مزید خبریں :