شہر شہر
25 مارچ ، 2017

پشاور :2 افغان ٹارگٹ کلر گرفتار

پشاور :2 افغان ٹارگٹ کلر گرفتار

پشاور پولیس نے موبائل وین پرحملہ کرنے والے 2 افغان ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا، دس دن پہلے ہونے والے حملے میں ایک اہل کار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا تھا۔

محکمہ انسداد دہشت گردی حکام کے مطابق ملزمان نے 16 مارچ کو تہکال بالا میں پولیس موبائل پر حملہ کیا تھا، ملزمان احمد اور عبدالرزاق کو تہکال بالا میں آفریدی آباد سے گرفتار کیا گیا۔

مزید خبریں :