انٹرٹینمنٹ
26 مارچ ، 2017

پرتھ میں دو روزہ سالانہ کامک کنونشن

پرتھ میں دو روزہ سالانہ کامک کنونشن

پرتھ میں دو روزہ سالانہ کامک کنونشن میں سپر ہیروز، خلائی مخلو ق اور سائنس فکشن کردار آسٹریلیا میں جمع ہوگئے۔

کنونشن میں شریک سیکڑوں افراد نے فلمی کر داروں کے روپ دھا ررکھے ہیں۔ کوئی ماریو بنا ہے تو کوئی ہلک کے روپ میں ہے۔

جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے کامک کوم میں کئی فلموں کے ٹیزر، ٹریلرز اور گیمزکے نئے ایڈیشن پیش کیے جارہے ہیں۔اس کنونشن کا آج آخری روز ہے۔

مزید خبریں :