دنیا
26 مارچ ، 2017

افغانستان: داعش کیخلاف کارروائیاں،22 دہشتگرد ہلاک

افغانستان: داعش کیخلاف کارروائیاں،22 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں داعش کے خلاف فضائی کارروائیاں کی گئیں ، جس کے دوران داعش رہنماؤں سمیت 22 دہشت گرد مارے گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے ضلع نازیاں میں گزشتہ روزدہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

مزید خبریں :