کھیل
27 مارچ ، 2017

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں نیوزی لینڈ کے لیتھم کا شاندار کیچ

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں نیوزی لینڈ کے لیتھم کا شاندار کیچ

کیوی کھلاڑی ٹام لیتھم کے کیچ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ڈوپلسی کا ایسا کیچ پکڑا کہ دنیا دیکھتی ہی رہ گئی۔ اس کیچ کی لفظوں میں تعریف مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ میچ کے دوران لیتھم کے اس ناقابل یقین کیچ پر ساری دنیا حیران ہے اور انہیں بے حد پذیرائی ملی ہے۔

مزید خبریں :