صحت و سائنس
27 مارچ ، 2017

جرمن سائنسدانوں نے مصنوعی سورج بنا لیا

جرمن سائنسدانوں نے مصنوعی سورج بنا لیا

ماحولیاتی آلودگی اور زمین کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی روک تھام کے لیے جرمن سائنسدانوں نے مصنوعی سورج بنا لیا ۔

جرمنی کے ایرو اسپیس سینٹر میں مصنوعی سورج کا تجربہ کیا گیا، شہد کے چھتے سے مشابہہ چکمتے دمکتے اس مصنوعی سورج میں سنیما گھروں میں استعمال ہونے والی ایک سو انچاس اسپاٹ لائٹس لگائی گئی ہیں۔

مصنوعی سورج بنانے کا مقصد پاور فل لائٹس کو کاربن فری فیول بنانے میں استعمال کرنا ہے۔

مزید خبریں :