پاکستان
27 مارچ ، 2017

ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم

ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوگرا اور نیپرا سمیت 5ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کا حکومتی نوٹی فکیشن کاالعدم قرار دیے دیا ہے۔

عدالت نے گزشتہ برس جاری کئے گئے 19 دسمبر کے حکومتی نوٹی فکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریگولیٹری اتھارٹیز 19 دسمبر کو جاری کیے گئے حکومتی نوٹیفکیشن سے پہلے کی طرح کابینہ ڈویژن کے ذریعے کام کریں۔

مزید خبریں :