دنیا
28 مارچ ، 2017

یمن میں بچوں کی ہلاکتوں میں ستّر فیصد اضافہ ہوا، یونیسیف

یمن میں بچوں کی ہلاکتوں میں ستّر فیصد  اضافہ ہوا، یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران یمن میں بچوں کی ہلاکتوں میں ستّر فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔

یونیسیف کے مطابق مارچ 2016ء سے لے کر اس سال مارچ تک کے ایک سال کے اندر اندر ایک ہزار پانچ سو چھیالیس بچے ہلاک ہوئے۔

عرب دُنیا کے غریب ترین ملک یمن میں جنگ اب اپنے تیسرے سال میں داخل ہو گئی ہے۔

مزید خبریں :