پاکستان
28 مارچ ، 2017

پیپلزپارٹی نے سی ای سی اجلاس طلب کر لیا

پیپلزپارٹی نے سی ای سی اجلاس طلب کر لیا

وقار ستی...پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس نوڈیرو میں طلب کرلیا گیا ہے۔

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 4اپریل کو ہوگا جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور آئندہ انتخابات کے امور پر غور ہو گا۔

مزید خبریں :