دنیا
29 مارچ ، 2017

ٹیریزامے کے بریگزٹ عمل شروع کرنے کے خط پر دستخط

ٹیریزامے کے بریگزٹ عمل شروع کرنے کے خط پر دستخط

برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع کرنے کے خط پردستخط کردیے۔

اس طرح برطانیہ نے یورپی یونین سےعلیحدگی کی مہرتصدیق ثبت کردی۔

برطانیہ نے 28رکنی یونین سے نکلنےکے لیے لزبن معاہدے کےآرٹیکل 50پرعمل سے یورپی یونین کے صدر کو آگاہ کردیا۔

مزید خبریں :