شہر شہر
29 مارچ ، 2017

جھل مگسی :بیوی سمیت 3خواتین کے قاتل کی خودکشی

جھل مگسی :بیوی سمیت 3خواتین کے قاتل کی خودکشی

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں نوجوان نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 3رشتہ دار خواتین کو قتل کردیا اور خود کشی کرلی ۔

لیویز ذرائع کے مطابق جھل مگسی ایک شخص کی فائرنگ میں ایک بیوی ،بھابھی اور چچی کو قتل کردیا ،اس دوران ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق قاتل شخص نے بعد ازاں خود بھی گولی مار لی،واقعے کے بعدانتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :