پاکستان
29 مارچ ، 2017

خواجہ آصف کی جنرل زبیر محمود سے ملاقات

خواجہ آصف کی جنرل زبیر محمود سے ملاقات

وزیردفاع خواجہ آصف نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود سےملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی ،دفاع سے متعلق امور ، مسلح افواج کی تیاری اورصلاحیت بڑھانےپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ مسلح افواج کی صلاحیت بڑھانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

مزید خبریں :