کھیل
09 اپریل ، 2017

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج دوسرا ون ڈے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز  کے درمیان آج  دوسرا  ون ڈے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا ۔

تین میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو ایک ،صفر کی برتری حا صل ہے ۔جمعہ کو پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دی تھی ۔

پاکستانی کپتان سر فراز احمد کا کہنا تھا کہ سیریز کےدونوں میچ جیتنے کی کوشش کریں گے ۔

مزید خبریں :