دلچسپ و عجیب
17 اپریل ، 2017

چین میں برق رفتار مسافر طیارے کی کامیاب آزمائش

چین میں برق رفتار مسافر طیارے کی کامیاب آزمائش

چین نے خود تیار کردہ برق رفتار مسافر بردار طیارے کی کامیابی سے آزمائش کرلیا ہے۔

C919 نامی مسافر طيارے کو شنگھائی ميں قائم کمرشل ايئرکرافٹ کارپوريشن آف چائنا يا (COMAC) کی فيکٹری ميں مکمل کيا گيا ہے۔ طیارے کی ٹیکسی کو تین گھنٹے تک تقریباً 248 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ٹیک آف اور لینڈینگ کی آزمائش کے عمل سے گزارا گیا۔

پتلی جسامت والے اس طيارے ميں 150مسافروں کی گنجائش ہے اور ابھی اس حوالے سے ماہرین مزید آزمائشی پروازیں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مزید خبریں :