دلچسپ و عجیب
18 اپریل ، 2017

چین: کار کے نیچے آنے والی 1سالہ بچی معجزانہ طور پر محفوظ رہی

چین: کار کے نیچے آنے والی 1سالہ بچی معجزانہ طور پر محفوظ رہی

چین میں لاپروا ڈرائیور ایک سالہ بچی کے اوپر سے گزر گیا، کار کے نیچے آنے کے باوجود بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی۔

بعض اوقات سڑک پر ایسے حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے، چین کے صوبے ہوبیئکی کاؤنٹی چینگ یانگ میں ایساہی خطرناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک بچی سڑک کنارے کھیلنے میں مصروف تھی کہ گاڑی کے ڈرائیور نے بچی کو دیکھے بنا گاڑی ریورس کردی اور معصوم بچی کو روندتا ہوا گزر گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ ڈرائیور کی لاپروائی کے سبب پیش آیا جس میں 1سالہ بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی جسے ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔



 

مزید خبریں :