Can't connect right now! retry
Advertisement

انٹرٹینمنٹ
20 اپریل ، 2017

فلم ’فری فائر‘ کل امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم ’فری فائر‘ کل امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی

ایکشن سے بھرپور برٹش تھرلر فلم ’فری فائر‘ کل امریکی سینما گھروں میں ریلیز کی جا رہی ہے۔

ایکشن سے بھرپور برٹش تھرلر فلم فری فائرکل 21اپریل کو امریکا میں ریلیز کی جارہی ہے، بین وہیٹلے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی جرائم پیشہ افراد کے درمیان ہونے والی ایک میٹنگ کے گرد گھوم رہی ہے جس میں دونوں کے مابین اختلاف کے باعث خون خرابا ہوجاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں برے لارسن، شارلٹو کوپلے، ایرمے ہیمر، جیک رینر، مائیکل اسمائلی اور سیم ریلے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

اینڈریو اسٹارک کی پروڈیوس کردہ یہ فلم کل 21اپریل کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ فلم 31مارچ کوبرطانیہ میں ریلیز کی جاچکی ہے۔

Advertisement