-----

کراچی ،پاک کالونی، فائرنگ اور چھریوں سے 3افراد زخمی

Karachi Pak Calony Firing Aur Churiyon Say 3 Afraad Zakhmi

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں بڑا بورڈ کے قریب فائرنگ اور چھریاں لگنے سے 3افراد زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ دو دکانوں کے مالکان کے درمیان لڑائی کے بعد پیش آیا، تینوں افراد فائرنگ سے نہیں باہمی جھگڑے میں چھریاں اور دوسری چیزیںلگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔