Can't connect right now! retry
Advertisement

پاکستان
21 اپریل ، 2017

وزارت عظمٰی خیرات میں نہیں ملی کہ استعفیٰ دیدیں، امیر مقام

وزارت عظمٰی خیرات میں نہیں ملی کہ استعفیٰ دیدیں، امیر مقام

مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کا کہنا ہے کہ کل عمران خان مٹھائیاں سپریم کورٹ میں چھوڑ کر بنی گالا چلے گئے ، وزارت عظمٰی خیرات میں نہیں ملی جو ان کے کہنے پر استعفیٰ دے دیں۔

امیر مقام نے چمکنی میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوام نے مثالی جوش و خروش دکھایا ہے۔

صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان نیازی صاحب نے یوٹرن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی ہے ۔

Advertisement