-----

راحیل شریف کی اتحاد کی سربراہی سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، ناصر جنجوعہ

Raheel Sharif Ki Itehad Ki Sarbarahi Say Pakistan Ko Faida Hoga Nasir Janjua

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ راحیل شریف کے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ بننے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا۔

جنرل (ر) راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پرتبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جنرل (ر) راحیل شریف کو این او سی دینے کا فیصلہ پاکستان کے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ۔

مشیر قومی ناصر جنجوعہ نے یہ بھی کہا کہ راحیل شریف کی تعیناتی کا فیصلہ پاکستان کے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔