صحت و سائنس
21 اپریل ، 2017

لاہور ،ملتان میں جعلی جوس تیار کی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور ،ملتان میں جعلی جوس تیار کی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور اور ملتان میں جعلی جوس تیار کرنے والی 3فیکٹریاں پکڑی گئی ہیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے میں تینوں فیکٹریوں سے 80ہزار لیٹر جوس، کولڈ ڈرنک اور 45ہزار لیٹر کا خام مال برآمد کرکے فیکٹریاں سیل کردی گئیں ۔

ڈائریکٹر فوڈ آپریشن رافعہ حیدر کے مطابق تینوں فیکٹریاں لائسنس کے بغیر کام کررہی تھیں جبکہ جوس کی تیاری میں فروٹ استعمال ہی نہیں کیا جا رہا تھا ۔

مزید خبریں :