انٹرٹینمنٹ
21 اپریل ، 2017

پاکستانی فلم ’چلے تھے ساتھ‘سنیما گھروں کی زینت بن گئی

پاکستانی فلم ’چلے تھے ساتھ‘سنیما گھروں کی زینت بن گئی

پاکستان اور چین کی خوبصورت لوکیشن پر شوٹ کی گئی فلم ’چلے تھے ساتھ‘ ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بن گئی۔

گلگت، ہنزہ اور خنجراب جیسی خوبصورت لوکیشن پر عکس بند کی گئی اس فلم میں سائرہ شہروز اور فارس خالد نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔

فلم میں سینئر اداکار بہروز سبزواری اور شمیم ہلالی نے بھی یادگار کردار ادا کیے ہیں۔

مزید خبریں :