خصوصی رپورٹس
23 اپریل ، 2017

برطانیہ کا پہلا ایٹم بم آبادی پرگرتےگرتےبچا، رپورٹ

برطانیہ کا پہلا ایٹم بم آبادی پرگرتےگرتےبچا، رپورٹ

برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ برطانیہ کاپہلا ایٹم بم ٹیسٹ کےدوران آبادی پرگرتےگرتےبچ گیاتھا، جنگ عظیم دوم کے موقع پرایٹم بم لےجانے والےطیارےمیں خرابی پیداہوگئی تھی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایٹم بم کوجہازمیں جڑا رکھنے والا پرزاڈھیلا ہوگیا تھا جس کے باعث ایٹم بم طیارے کے دروازے سے اٹکا رہا، آزمائشی ٹیسٹ کےلیےایٹم بم کوسفک لےجایاجارہاتھا، واقعہ ڈاکنگ میں پیش آیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایٹم بم کومجبوراً محفوظ انداز سے دریائے ٹیمز میں گرادیا گیا تھا۔

مزید خبریں :