کاروبار
24 اپریل ، 2017

واشنگٹن: وزیر خزانہ کی عالمی بینک کے صدر سے ملاقات

واشنگٹن: وزیر خزانہ کی عالمی بینک کے صدر سے ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں عالمی بینک کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔

جیو نیوز کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایاکہ عالمی بینک کے صدر کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کا معاملہ اٹھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں جلد پیشرفت کی امید ہے ۔

مزید خبریں :