دلچسپ و عجیب
24 اپریل ، 2017

تھائی لینڈ میں کسانوں کی سالانہ ریس

تھائی لینڈ میں کسانوں کی سالانہ ریس

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں کسانوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں40شرکا ء نے حصہ لے کر ہل چلانے والی گاڑی کے ذریعے خوب دوڑیں لگائیں۔

یہ مقابلہ ہر سال بنکاک کے دیہی علاقے میں منعقد کیا جاتا ہے جس میں 300میٹر تک گیلی مٹی اور کیچڑ میں ہاتھ کے ذریعے ہل چلانے والی گاڑی سے ریس لگائی جاتی ہے۔

کسانوں کی اس سالانہ ریس میں فاتح شخص کو نقد رقم اورٹرافی کے اعزاز سے بھی نوازا جاتا ہے۔

مزید خبریں :