دلچسپ و عجیب
25 اپریل ، 2017

چین میں موسم کا حال بتاتے رپورٹر پر بجلی گرگئی

چین میں موسم کا حال بتاتے رپورٹر پر بجلی گرگئی

چین میں موسم کا حال بتاتے نیوز رپوٹر پر بجلی آگری ، بوکھلاہٹ میں رپورٹر کے ہاتھ سے چھتری گر گئی ، چینل کو براہِ راست نشریات کا سلسلہ چند لمحوں کے لئے روکنا پڑا۔

چینی ٹی وی چینل کا ایک نیوز رپورٹر براہ راست نشریات کے دوران طوفانی بارشوں اور موسم کی خراب صورتحال بتانے میں مصروف تھا کہ اچانک اُس پر بجلی آگری جس سے وہ اتنا خوفزدہ ہوا کہ نہ صرف ہاتھ سے چھتری گر گئی بلکہ رپورٹنگ بھی کرنا بھول گیا ۔ صورتحال پر کچھ لمحوں کیلئے نشریات روک دی گئی ۔

مزید خبریں :