خصوصی رپورٹس
25 اپریل ، 2017

رباب کا’ راک اسٹار‘

’رباب ‘ وہ آلہ موسیقی ہے جسے بہت مدھم اور دھیمے سروں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے مگر اس ویڈیو کو دیکھئے اور انجوائے کیجئے کہ رباب اس انوکھے اور منفرد انداز میں بجایا جاسکتا ہے۔

ہمارا دعویٰ ہے کہ یہ انداز آپ کو تادیر یاد رہے گا۔ رباب کا یہ ’راک اسٹار‘عوامی ہے لیکن آپ کے دلوں کو چھو لے گا اورہمیں یقین ہے کہ اسے سن کر آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ بکھر جائے گی ۔۔۔ویڈیو دیکھئے اور بار،بار دیکھئے ۔۔۔

 

مزید خبریں :