انٹرٹینمنٹ
25 اپریل ، 2017

عامر خان نے ایوارڈ نہ لینے کی قسم توڑ دی

عامر خان نے ایوارڈ نہ لینے کی قسم توڑ دی

بالی وڈ کے سب سے بڑے خان عامر خان نے ایوارڈ نہ لینے کی اپنی قسم توڑ دی، انہوں نے لتا منگیشکر کے لیے 16 سال پرانا اصول توڑ دیا۔

عامر خان معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کےوالد دینا ناتھ منگیشکر کے نام سے ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی اور آر ایس ایس چیف کے ہاتھوں سے اپنی فلم ’دنگل‘ کے لیے ایوارڈ بھی وصول کیا۔

مزید خبریں :