خصوصی رپورٹس
26 اپریل ، 2017

سن 2030ء تک انسانی جسم میں نینوبوٹ گردش کریں گے

سن 2030ء تک انسانی جسم میں نینوبوٹ گردش کریں گے

گوگل کے ڈائریکٹر انجینئرنگ رے کرزویلی کا کہنا ہے کہ 2030 تک انسانی اجسام میں نینوبوٹس گردش کریں گے۔

گوگل کے ڈائریکٹر انجینئرنگ اپنی درست پیش گوئیوں کے سبب مشہور ہیں، ان کا کہنا ہے کہ 2030 تک نینوبوٹس انسانی اجسام میں داخل کر دیئے جائیں گے۔

یہ نینوبوٹس انسانی شریانوں میں گردش کریں گے اور انسان کو صحت مند رکھنے کے ساتھ اس کے ذہن میں آنے والے خیالات کو کلاوڈ پر منتقل کریں گے۔

مزید خبریں :