کھیل
26 اپریل ، 2017

چیمپئنز ٹرافی: اظہر علی کی بھارت سے میچ میں شرکت مشکوک

چیمپئنز ٹرافی: اظہر علی کی بھارت سے میچ میں شرکت مشکوک

اظہر علی کی چیمپئنز ٹرافی کے لئے پاکستان ٹیم میں واپسی ہوئی ہے لیکن بھارت کے خلاف ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں انہیں معطلی کا سامنا ہے۔

اظہر علی کو آسٹریلیا کی سیریز میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی معطلی کا سامنا ہے۔

ٹورنامنٹ کے قوانین نے اجازت دی تو اظہر علی پہلا میچ کھیل سکتے ہیں۔ تاہم آئی سی سی قوانین کے تحت پہلے میچ میں سابق کپتان کی شرکت کا امکان نہیں ہے۔

مزید خبریں :