شہر شہر
26 اپریل ، 2017

لاہورکے مختلف علاقوں سے 18افراد زیر حراست

لاہورکے مختلف علاقوں سے 18افراد زیر حراست

لاہور کے علاقوں گلشن راوی، مون مارکیٹ اور فیصل ٹاؤن سے 18 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ جیل روڈ پر پولیس ناکے پر رُکنے کے بجائے بھاگنے کی کوشش کرنے والے 3مشکوک کار سوار گرفتار کرلیے۔

لاہور میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے درجن سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا گیا ۔

ادھر وہاڑی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 16افراد کو گرفتار کرلیا، جبکہ بھکر میں سرچ آپریشن کے دوران 13 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید خبریں :