انٹرٹینمنٹ
26 اپریل ، 2017

فلم ’باہو بلی ٹو‘2 دن بعد سینما کی زینت بنے گی

فلم ’باہو بلی ٹو‘2 دن بعد سینما کی زینت بنے گی

دو بہادر شہز ادوں کی جنگ کی کہانی، بالی وڈ کی فلموںسے بھی مہنگی اور بڑی فلم ’باہو بلی2 ‘صرف دو دن بعد سینما گھروں کی زینت بن جائے گی۔

ڈھائی سو کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی سب سے مہنگی اور بڑی بھارتی فلم ’باہو بلی 2‘ ریلیز ہوتے ہی کئی ریکارڈ توڑنے کے لیے تیار ہے، اس لیے اب سب کو 28 اپریل کا بے چینی سے انتظار ہے۔

مزید خبریں :