دنیا
28 اپریل ، 2017

جرمنی؛ چہرہ چھپانے پر پابندی کا بل منظور

جرمنی میں چہرے کے مکمل پردہ کرنے پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔

جرمنی کے ایوان زیریں نے بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت چہرے کے مکمل پردے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

یہ پابندی فی الحال سرکاری اداروں میں کام کرنے والی خواتین پر عائد کی گئی ہے، ان اداروں میں الیکشن آفس، فوج اور عدلیہ شامل ہیں ۔

مزید خبریں :