دنیا
28 اپریل ، 2017

امریکی دختر اول کی کمپنی میں لیبر قوانین کی خلاف ورزیاں

امریکی دختر اول کی کمپنی میں لیبر قوانین کی خلاف ورزیاں

چین میں امریکی دختر اول کی فیشن لائن کمپنی میں لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کے مطابق کمپنی میں مزدوروں کو فی گھنٹہ ایک ڈالر اجرت دی جاتی ہے جبکہ مزدوروں سے ایک ہفتے میں 60 گھنٹے کام لیا جاتا ہے۔

اخبار لکھتا ہے کہ کمپنی میں مزدوروں کو سال میں صرف پانچ چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے، کمپنی 2012ء سے ایوانکا کے فیشن لائن کے ملبوسات تیار کر رہی ہے۔

مزید خبریں :