شہر شہر
29 اپریل ، 2017

لاہور کے موتی بازار میں آتشزدگی

لاہور کے موتی بازار میں آتشزدگی

لاہور کے علاقے مستی گیٹ موتی بازار میں جوتوں کی دکان میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ اور ریسکیو کےعملے نے بَروقت کارروائی کرکے آگ پر قابو پا لیا

ریسکیو ذرائع کے مطابق اندرون لاہور کے موتی بازار میں جوتوں کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی تھی، تاہم فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی ٹیموں نے بَروقت کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا ہے۔

مزید خبریں :