دلچسپ و عجیب
30 اپریل ، 2017

پیرو میں دسواں سالانہ کاحون فیسٹیول

پیرو میں دسواں سالانہ کاحون فیسٹیول

پیرو میں دسواں سالانہ کاحون فیسٹیول منعقد ہوا۔ موسیقی کی دھن پر شہریوں نے خوب رقص کیا۔

کاحون پیرو کا خاص موسیقی کا آلہ ہےجس کا فیسٹیول ہر سال منایاجاتا ہے۔فنکار اسے بجاتے ہیں اور من چلے انجوائے کرتے ہیں۔

کاحون کو 2001 میں پیرو کا قومی ورثہ قرار دیا گیا تھا۔

مزید خبریں :