دنیا
30 اپریل ، 2017

کرغزستان؛مٹی کا تودہ گرنے سے 24 افراد ہلاک

کرغزستان؛مٹی کا تودہ گرنے سے 24 افراد ہلاک

کرغزستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 9 بچوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوگئے ۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرغزستان کے ایک جنوبی گائوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 9 بچوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی وزارت کے مطابق واقعے میں کم سے کم 20 افرادتاحال ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :