کاروبار
30 اپریل ، 2017

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، مٹی کے تیل کی قیمتوں میںبھی کوئی ردوبدل نہیں کیاگیا، قیمتیں برقرار رکھنے کےلیے سبسڈی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارتی( اوگرا) نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لٹر کمی کی سفارش کی تھی۔

مزید خبریں :