خصوصی رپورٹس
17 مئی ، 2017

آج ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عالمی دن ہے

آج ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عالمی دن ہے

آج کے دور میں دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے، جس سے فاصلے کم اور اپنے پاس ہوگئے ہیں۔ آج دنیا بھر میں ورلڈ ٹیلی کام ڈے انتہائی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد دور حاضر میں ٹیلی کام کی اہمیت و افادیت اور دیگر متعلقہ امور کے بارے میں عوام الناس کو آگاہ کرنا اور ان لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے جنھوں نے لوگوں کی زندگی کو ٹیلی فون، انٹر نیٹ اور کمپیوٹر کے ذریعے آسان بنا دیا ہے۔

بین الاقوامی سطح پر ٹیلی کمیونیکشن کی ایجاد سن 1865میں ہوئی اور سب سے پہلے عالمی ٹیلی کمیونیکیشن کا دن1969میں منایا گیا۔

اس دن کوپہلے انٹرنیشنل ٹیلی کام یونین کے نام سے متعارف کروایا گیا تھا، لیکن 17مئی 1965میں ٹیلی کمیونیکیشن ڈے کا نام ورلڈ انفارمیشن سوسائٹی کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔

مزید خبریں :