-----

عالمی عدالت کے صدر رونی ابراہم کا تعلق فرانس سے ہے

Aalmi Adalat Kay Sadar Roni Ibraham Ka Taluq France Say Ha

عالمی عدالت انصاف کے صدر رونی ابراہم کا تعلق فرانس سے ہے، عدالت کے ارکان میں ایک بھارتی جج دلویر بھنڈاری بھی شامل ہیں۔

رونی ابراہم دو ہزار پندرہ میں عالمی عدالت انصاف کے صدر بنائے گئے، صومالیہ کے عبدالقوی یوسف عالمی عدالت انصاف کے نائب صدر ہیں۔

دیگر ارکان کا تعلق جاپان ، سلوواکیا ، مراکش ، برازیل ، رویام ، چین ، امریکا ، اٹلی ، یوگنڈا ، بھارت ، جمیکا ، آسٹریلیا اور روس سے ہے ۔