شہر شہر
23 مئی ، 2017

لاہور: پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور: پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور کی برکت مارکیٹ کے پلازہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، آگ سے فاسٹ فوڈ کی پانچ دکانیں جل کر تباہ ہوگئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق برکت مارکیٹ کےپلازہ کی پہلی منزل پر آگ صبح کے وقت شارٹ سرکٹ سے لگی جس نے جلد ہی پانچ دکانوں کولپیٹ میں لے لیا ۔

آگ سے پانچوں دکانیں شدید متاثر ہوئیں اوراُن میں رکھا سامان جل گیا۔

ریسکیو کی پانچ گاڑیوں نے بروقت کوشش کےبعد آگ پر قابو پالیاتاہم خوشی قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :