کھیل
25 مئی ، 2017

یونان میں سالانہ کار ڈرفٹنگ چیمپئن شپ

یونان میں سالانہ کار ڈرفٹنگ چیمپئن شپ

یونان کے شہر تھیسالونیکی میں تیسری سالانہ کارڈرفنٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز نے شرکت کی۔

اس ایک روزہ مقا بلے میں ما ہر ڈرا ئیور زنے تیزر فتار ی سے ڈرفٹنگ کر تے ہو ئے اسٹیر نگ اور ایکسلریٹر پر قابورکھنے کا شاندار مظا ہر ہ پیش کیا۔

کار ڈرفٹنگ کے اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے ایڈونچر اور تھر ل کے سینکڑوں شا ئقین بھی وہاں مو جو د تھے، جنہوں نے ڈرائیورز کی مہارت کا بھرپور لطف اٹھایااور بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے ڈرفٹرز کو خوب داددی۔

مزید خبریں :