کاروبار
25 مئی ، 2017

رمضان المبارک میں بینکنگ کے اوقات کار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک میں بینکنگ کے اوقات کار جاری کر دیے۔

رمضان میں پیر سے جمعرات بینکوں کے اوقات کارصبح 8سے دوپہر سوا 2بجے تک ہوں گے، پبلک ڈیلنگ کے اوقات صبح 8بجےسے پونے 2بجے تک ہوں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان المبارک میں جمعے کے دن بینکاری کے اوقات صبح 8سےدوپہر 1بجے تک ہوں گے، جبکہ جمعے کو پبلک ڈیلنگ صبح 8 بجے سے ساڑھے 12بجے تک ہوگی۔

مزید خبریں :