شہر شہر
26 مئی ، 2017

لاہور: پولیس سرچ آپریشن میں 4افراد گرفتار

لاہور: پولیس سرچ آپریشن میں 4افراد گرفتار

لاہور میں پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرکے 4افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق شفیق آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 200گھروں کی تلاشی لی گئی ۔

آپریشن کے دوران مکینوں کی بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے تصدیق کی گئی۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، ناجائز اسلحہ اور منشیات رکھنے کے الزام میں4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

مزید خبریں :