دنیا
26 مئی ، 2017

لندن: پولیس نے 4گرفتار ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

لندن: پولیس نے 4گرفتار ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق لندن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار4 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔

چاروں ملزمان کو 17مئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزمان کے نام عمر احمد حق، محمد عابد، ابو طاہر مامون اور ندیم الیاس ہیں۔ چاروں ملزمان کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید خبریں :