دلچسپ و عجیب
26 مئی ، 2017

برطانیہ میں بکریوں کے ساتھ یوگا کا منفرد انداز

برطانیہ میں بکریوں کے ساتھ یوگا کا منفرد انداز

برطانیہ میں بکریوں کے ساتھ یوگا کرنے کا منفرد انداز اپنایا جانے لگا۔

کہتے ہیں خود کو فٹ رکھنے اور ذہنی سکون حاصل کرنے کے لئے یوگا کرنا چاہئے لیکن اب بکریوں نے بھی ذہنی سکون حاصل کرنے کے لئے یوگا کرنا شروع کردیا ہے۔

برطانیہ میں بکریاں دو گھنٹے تک اپنے مالکان کے ساتھ یوگا کلاسز میں حصہ لیتی ہیں۔

اس کلاس کی یوگا انسٹرکٹر کا کہنا ہے کہ انسانوں کی طرح بکریاں بھی اپنا موڈ تبدیل کرتی رہتی ہیں اس طرح لئے انسانوں کی طرح بکریوں کے لئے بھی یوگا فائدہ مند عمل ہے۔ 

مزید خبریں :