خصوصی رپورٹس
27 مئی ، 2017

مارک زکر برگ نے ہارورڈ کی اعزازی ڈگری حاصل کرلی

مارک زکر برگ نے ہارورڈ کی اعزازی ڈگری حاصل کرلی

پہلے کامیابی حاصل کی اور بعد میں ڈگری ، 12برس قبل اپنی تعلیم ادھوری چھوڑنے والے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو ہارورڈ یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری سے نواز دیا۔

ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے بانی مارک زکر برگ نے نوجوانوں کو زندگی کا مقصد تلاش کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے پر زور دیا۔

33سالہ مارک زکر برگ اس وقت دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص ہیں ۔

 

مزید خبریں :