دنیا
27 مئی ، 2017

روسی صدر کا ترک ہم منصب سے رابطہ ،اہم امور پر گفتگو

روسی صدر کا ترک ہم منصب سے رابطہ ،اہم امور پر گفتگو

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے ترک ہم منصب طیب اردوان سے باہمی اسٹریٹجیک پارٹنر شپ کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

کریملن کے مطابق روسی صدر نے ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی تعلقات اور معاشی پابندوں کے خاتمے کے معاہدوں پر بات کی ۔

کریملن کے مطابق اس دوران دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان انرجی پروجیکٹس پر بھی بات ہوئی ہے۔

2015ء میں روسی طیارہ گرائے جانے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے،جو اب بتدریج بہتر ہورہے ہیں۔

مزید خبریں :