پاکستان
28 مئی ، 2017

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی قیادت میں گرڈاسٹیشن پرحملہ ہوا، خواجہ آصف

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی قیادت میں گرڈاسٹیشن پرحملہ ہوا، خواجہ آصف

وفاقی وزیر پانی و بجلی خوا جہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی قیادت میں ہجوم نےگرڈاسٹیشن پرحملہ کیا۔ان گرڈ اسٹیشنوں پر 70فیصد بجلی چوری ہوتی ہے اور وصولی نہیں ہوتی۔

پشاورکے گرڈ اسٹیشنوں پر مشتعل مظاہرین کی جانب سے توڑ پھوڑ اور زبردستی اپنے علاقوں میں بجلی بحال کرنے پر وفاقی وزیر پانی و بجلی کا کہنا تھا کہ کے پی پولیس نادہندگان اوربجلی چوروں کےمظاہروں کوتحفظ دے رہی ہے ۔

 

مزید خبریں :