پاکستان
28 مئی ، 2017

پاکستانی آج قبلہ رخ کا تعین کریں گے

پاکستانی آج قبلہ رخ کا تعین کریں گے

پاکستانیوں کے لیے قبلہ رخ کے تعین کا سنہری موقع ہے، آج دو پہر 2 بج کر اٹھارہ منٹ پر سورج خانہ کعبہ ، بیت اللہ شریف کے عین اوپر ہوگا ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج دوپہر 2بج کر18منٹ پر سورج عین بیت اللہ کےاوپر چمک رہا ہوگا،اس وقت قبلہ رُخ کےصحیح تعین کےلیے ایک چھڑی دھوپ میں عموداً90 ڈگری پر کھڑی کرلیں اور زمین پر پڑنے والےاُس کے سائےپرکسی گہرے رنگ سے نشان لگا لیں۔

یہ نشان قبلہ رُخ کا صحیح تعین کررہا ہوگا۔

مزید خبریں :